ارشادِ نبوی
رمضان میں جنت کے دروازے کھول دیے جاتے ہیں
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب رمضان کا مہینہ آتا ہے تو جنت کے دروازے کھول دیے جاتے ہیں۔ جہنم کے دروازے بند کر دیے جاتے ہیں اور شیاطین کو زنجیروں میں کس دیا جاتا ہے۔
(صحيح مسلم، كِتَاب الصیام باب فضل شھر رمضان)
مزید پڑھیں: رمضان کی فضیلت




