ہمارے نبی، پیارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم
رسول اللہ ﷺ کا خوش الحانی سے تلاوت کرنا
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ اللہ نے کسی چیز کو بھی اتنی توجہ سے نہیں سنا ، جتنا کہ نبی(ﷺ) کو توجہ سے سنا جبکہ وہ قرآن خوش الحانی سے پڑھ رہے ہوں۔ (یعنی بلندآواز سے پڑھتے ہوں)۔
(صحیح بخاری،كِتَاب فَضَائِلِ الْقُرْآنِ بَابُ مَنْ لَمْ يَتَغَنَّ بِالْقُرْآنِ، حدیث نمبر5023)