ارشادِ نبوی
رمضان کے تین عشرے
ایک روایت میں آتا ہے کہ آنحضرتﷺ نے فرمایا کہ رمضان کے مہینہ کا ابتدائی عشرہ رحمت ہے اور درمیانی عشرہ مغفرت کا موجب ہے اورآخری عشرہ جہنم سے نجات دلانے والا ہے۔
(صحیح ابن خزیمۃ کتاب الصیام باب فضل شہر رمضان)
مزید پڑھیں: سحری کھانے میں برکت ہے