ارشادِ نبوی

رسول کریم ﷺ کی رمضان کے آخری عشرہ کی عبادت

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ جب نبی صلی اللہ علیہ وسلم آخری عشرہ میں داخل ہوتے تو کمرِِہمت کَس لیتے، اپنی راتوں کو زندہ کرتے اور گھروالوں کو بیدارفرماتے۔

(صحيح بخاری كتاب فضل لیلۃ القدر باب العمل فی العشر الاواخر من رمضان)

مزید پڑھیں: اعتکاف کی فضیلت

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button