ارشادِ نبوی
صدقۃ الفطرکی اہمیت
ارشاد نبوی ﷺ
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے صدقہ ٔفطر روزہ دار کو فحش اور بیہودہ باتوں سے پاک کرنےاور مسکینوں کی خوراک کے لیے فرض قرار دیا لہٰذا جس نے اسے نماز عید سے پہلے ادا کر دیاتو یہ مقبول زکوٰۃ ہے اور جس نے نماز کے بعد ادا کیا تو وہ عام صدقات میں سے ایک صدقہ ہے۔
(سنن ابن ماجه كتاب الزكاة بَابُ صَدَقَةِ الْفِطْرِ)
مزید پڑھیں: لیلۃ القدر کی فضیلت