ارشادِ نبوی
مہاجرین حبشہ کی فضیلت
حضرت اسماء بنت عُمَیسؓ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے مہاجرین حبشہ اور مہاجرین مدینہ کی باہم فضیلت کے متعلق سوال کیا۔نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس پر فرمایا کہ وہ (مہاجرین مدینہ)تم سے زیادہ مجھ سے قریب نہیں ہیں۔ انہیں اور ان کے ساتھیوں کو صرف ایک ہجرت حاصل ہوئی اور تم کشتی والوں نے دو ہجرتوں کا شرف حاصل کیا۔
(بخاری کتاب المغازی بَابُ غَزْوَةُ خَيْبَرَ حدیث ۴۲۳۱)
مزید پڑھیں: سفر کے لیے ایک دعا