ہمارے نبی، پیارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم

پھر خلافت علیٰ منہاج النبوۃ قائم ہوگی

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جب تك اللہ چاہے گا كہ تم میں نبوت رہے تو نبوت رہے گی، پھر جب اللہ تعالیٰ اسے اٹھانا چاہے گا اٹھالے گا۔پھر نبوت كے طریقے پر خلافت ہوگی، جب تك اللہ چاہے گا خلافت رہے گی، پھر جب اللہ تعالیٰ اُسے اٹھانا چاہے گا اُٹھالے گا۔پھرظلم والی بادشاہت آجائے گی، جب تك اللہ چاہے گا یہ بادشاہت رہے گی، جب اللہ تعالیٰ اسے اٹھانا چاہے گا اٹھالے گا، پھرسرکشی والی بادشاہت ہوگی جب تك اللہ چاہے گا یہ رہے گی، پھر جب اُسے اٹھانا چاہے گا اٹھا لے گا، پھر خلافت علیٰ منہاج النبوۃ قائم ہوگی، پھر آپؐ خاموش ہوگئے۔(مشکوٰة المصابیح کتاب الرقاق باب الانذار و التحذیرروایت نمبر5378)

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button