ہمارے نبی، پیارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم
علم اور علماء کی فضیلت
حضرت ابوہریرہؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ جو شخص تلاشِ علم کی راہ پر چلا اللہ تعاليٰ اس کے لیے جنت کا راستہ آسان فرما دیتا ہے۔ (مسلم کتاب الذکر والدعاء…، باب فضل الإجتماع۔ حدیث:2299)
