ہمارے نبی، پیارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم
سفر میں امیر مقرّر کریں
حضرت ابو سعید الخدریؓ روایت کرتے ہیںکہ رسول اللہﷺ نے فرمایا:
إِذَا خَرَجَ ثَلَاثَةٌ فِي سَفَرٍ
فَلْيُؤَمِّرُوْا أَحَدَهُمْ۔
ترجمہ:جب تین افراد سفر پر نکلیں تو انہیں چاہیے کہ ایک کو اپنا امیر مقرر کر لیں۔
(سنن أبي داود، الجهاد… حدیث نمبر 2608)
