ارشادِ نبوی

حضرت عثمانؓ کی فضیلت

حضرت طلحہ بن عُبَیداللہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایاکہ ہر نبی کا ایک رفیق (ساتھی) ہوتا ہے اور جنت میں میرا رفیق عثمان بن عفان ہو گا۔

(جامع الترمذی ابواب المناقب کتاب فی مناقب عثمان بن عفان …)

مزید پڑھیں: شیطانی حملوں سے بچنے کی دعا

متعلقہ مضمون

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button