ارشادِ نبوی
خدا تعالیٰ کے پسندیدہ دو کلمات
حضرت ابو ہریرہؓ بیان کرتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: دو کلمے ہیں جو زبان پر ہلکے ہیں، میزان میں بھاری ہیں، رحمٰن کو پیارے ہیں۔ سُبْحَانَ اللّٰہِ وَ بِحَمْدِہِ سُبْحَانَ اللّٰہِ الْعَظِیْمِ
(صحیح بخاری، کتاب الایمان و النذور)
مزید پڑھیں: صحابہؓ کا مقام و مرتبہ




