ارشادِ نبوی

مصیبت سے بچانے کی دعا

حضرت عبد اللہ بن عمر روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی علیہ وسلم نے فرمایا کہ یقیناً دعا ایسی مصیبت سے بچانے کے لیے بھی فائدہ دیتی ہے جو نازل ہو چکی ہو اور ایسی مصیبت کے بارے میں بھی جو ابھی نازل نہ ہوئی ہو۔ فرمایا کہ پس تم اے اللہ کے بندو! دعا کو اپنے اوپر لازم کرلو۔

(الترمذی کتاب الدعوات باب من فتح لہ منکم باب الدعاء … الخ حدیث۳۵۴۸)

مزید پڑھیں: بخشش کی شرط

متعلقہ مضمون

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button