دعائے مستجاب

عبادات اور دعاؤں کی قبولیت کی ایک خوبصورت دعا

حضرت ابراہیم علیہ السلام نے تعمیر بیت اللہ کے وقت دعاؤں کے آخر میں قبولیت کے لیے یہ دعا کی:

رَبَّنَا تَقَبَّلۡ مِنَّا ؕ اِنَّکَ اَنۡتَ السَّمِیۡعُ الۡعَلِیۡمُ (البقره:۱۲۸)

ترجمہ: اے ہمارے رب! ہماری (قربانیاں اور دعائیں ) قبول فرما۔ تُو بہت سننے والا اور جاننے والا ہے۔

(خزینۃ الدعا صفحہ ۴۱)

متعلقہ مضمون

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں
Close
Back to top button