ارشادِ نبوی
سود کی حرمت
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سود کھانے اور کھلانے والے اور اس کے لکھنے والے اور اس کے دونوں گواہوں پر لعنت کی ہے اور فرمایا کہ وہ سب برابر ہیں۔
(مسلم كِتَاب الْمُسَاقَاةِ باب لَعْنِ آكِلِ الرِّبَا وَمُؤْكِلِهِ)
مزید پڑھیں: سلام کرنے کے آداب




