ارشادِ نبوی
اللہ تعالیٰ کی تخلیق
حضرت ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ حضرت نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ نے حضرت آدم علیہ السلام کو مٹی (کے اجزا) کی ایک مٹھی سے پیدا کیا جو تمام زمین سے لی تھی، لہٰذا اولادِ آدم زمین کے مطابق پیدا ہوئی ان میں سرخ بھی ہیں، سفید بھی، سیاہ بھی اور اس کے بین بین بھی، نرم مزاج بھی ہیں اور سخت مزاج بھی، خبیث بھی اور پاکیزہ بھی (یعنی سب قسم کے لوگ) ہیں۔
(ترمذی كتاب تفسير القرآن عن رسول الله صلى الله عليه وسلم باب وَمِنْ سُورَةِ الْبَقَرَةِ حدیث نمبر۲۹۵۵)
مزید پڑھیں: میری آنکھوں کی ٹھنڈک نماز میں رکھی گئی ہے




