ارشادِ نبوی

مخلوق خدا کی مغفرت کے لیے آنحضورﷺ کی ایک دعا

حضرت ابوذر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم تہجد کی نماز میں کھڑے ہوئے اور ایک آیت کو صبح تک دہراتے رہے اور وہ آیت یہ تھی: اِنۡ تُعَذِّبۡہُمۡ فَاِنَّہُمۡ عِبَادُکَ ۚ وَاِنۡ تَغۡفِرۡ لَہُمۡ فَاِنَّکَ اَنۡتَ الۡعَزِیۡزُ الۡحَکِیۡمُ (سورة المائدة: ۱۱۹) اگر تُو انہیں عذاب دے تو آخر یہ تیرے بندے ہیں اور اگر تو انہیں معاف کر دے تو یقیناً تُو کامل غلبہ والا (اور) حکمت والا ہے۔

(سنن ابن ماجه، كتاب إقامة الصلاة والسنة فیھا، باب : ما جاء في القراءة في صلاة الليل حدیث نمبر: ۱۳۵۰)

مزید پڑھیں: سود سے متعلق انذار

متعلقہ مضمون

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button