ارشادِ نبوی

’’مبشرات‘‘ سے کیا مراد ہے؟

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: میرے بعد نبوت کا کچھ حصہ باقی نہیں رہے گا، البتہ مبشرات رہ جائیں گی۔ صحابہ رضی اللہ عنہم نے پوچھا :یا رسول اللہؐ! مبشرات سے کیا مراد ہے؟ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اچھے خواب جو کوئی آدمی اپنے متعلق خود دیکھتا ہے یا کوئی دوسرا اس کے لیے دیکھتا ہے۔

(مسند احمد ۲۴۹۷۷)

مزید پڑھیں: مخلوق خدا کی مغفرت کے لیے آنحضورﷺ کی ایک دعا

متعلقہ مضمون

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button