ہمارے نبی، پیارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم

ہمارے نبی، پیارے پیارے نبیﷺ

حضرت ابن عباسؓ سے روایت ہے کہ

كَانَ رَسُوْلُ اللّٰهِ ﷺ أَجْوَدَ النَّاسِ بِالْخَيْرِ وَكَانَ أَجْوَدَ مَا يَكُوْنُ فِي شَهْرِ رَمَضَانَ

یعنی رسول اللہﷺ خیر و بھلائی میں سب لوگوں سے زیادہ سخی تھے۔ لیکن رمضان کے مہینہ میں آپؐ سب سے زیادہ سخی ہوتے تھے۔

(صحیح مسلم كتاب الفضائل باب نمبر 12 حدیث نمبر 4254 صفحہ نمبر 218)

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button