ارشادِ نبوی

مسیح محمدی کے کام

حضرت ابوہریرہؓ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے فرمایا وہ گھڑی نہیں آئے گی جب تک کہ عیسیٰ بن مریم نازل ہوں انصاف کرنے والے حَکم اور عدل کرنے والے امام کے طور پر۔ وہ صلیب کو توڑیں گے، خنزیر کو قتل کریں گے، جزیہ موقوف کریں گے اور مال کثرت سے ہو جائے گا یہاں تک کہ کوئی اس کو قبول نہ کرے گا۔

(سنن ابن ماجه کتاب الفتن باب فتنۃ الدجال و خروج عیسی ابن مریم و خروج یاجوج و ماجوج ۴۰۷۸
بحوالہ حدیقۃ الصالحین صفحہ ۷۶۳)

مزید پڑھیں: آنحضورﷺ کی کثرت سے کی جانے والی ایک دعا

متعلقہ مضمون

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button