ارشادِ نبوی
بھول کر کھانے پینے والا اپنا روزہ پورا کرے
حضرت ابوہریرہؓ نے نبی ﷺ سے روایت کی کہ آپؐ نے فرمایا: اگر کوئی بھول سے کھائے پیئے تو چاہیے کہ وہ اپنا روزہ پورا کرے کیونکہ اللہ نے ہی اُسے کھلایا اور پلایا ہے۔
(صحیح البخاری، کِتَابُ الصوم، باب الصَّائم اذا اَکَلَ اَوْ شرِب ناسِیًا، حدیث نمبر۱۹۳۳)
مزید پڑھیں: اللہ کی رحمت اُس کے غضب پر غالب ہوگی




