دعائے مستجاب
روزہ افطار کرنے کی دعا
حضرت معاذ بن زہرہؓ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ روزہ افطار کرتے وقت یہ دعا کیا کرتے تھے:
اَللّٰهُمَّ لَكَ صُمْتُ وَعَلٰى رِزْقِكَ أَفْطَرْتُ
(ابوداؤد، کتاب الصوم باب القول عند الافطار)
ترجمہ: اے اللہ! تیرے لیے مَیں نے روزہ رکھا اور تیرے رزق پر میں نے افطار کیا۔
(خزینۃ الدعا، مناجات رسولﷺ صفحہ ۸۹)
رمضان کا پہلاعشرہ رحمت کی مناسبت سے حضرت مسیح موعودؑ کی چند دعائیں




