ارشادِ نبوی

آنحضورﷺ کی کثرت سے کی جانے والی ایک دعا

حضرت انسؓ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ یہ دعا مانگا کرتے تھے:

رَبَّنَاۤ اٰتِنَا فِی الدُّنۡیَا حَسَنَۃً وَّفِی الۡاٰخِرَۃِ حَسَنَۃً وَّقِنَا عَذَابَ النَّارِ (البقرۃ:۲۰۲)

اے ہمارے ربّ! ہمیں اس دنیا میں بھلائی عطا کر اور

آخرت میں بھلائی عطا کر اور ہمیں آگ کی سزا سے بچائیو۔

(صحیح البخاری، كتاب التفسیر،باب وَمِنْھُمْ مَنْ یَّقُوْلُ رَبَّنَاۤ اٰتِنَا فِی الدُّنۡیَا حَسَنَۃً وَّفِی الۡاٰخِرَۃِ حَسَنَۃً وَّقِنَا عَذَابَ النَّارِ حدیث نمبر ۴۵۲۲)

مزید پڑھیں: عیدین کی راتوں میں عبادت کی اہمیت

متعلقہ مضمون

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button