ارشادِ نبوی

عمدہ اخلاق کی اہمیت

حضرت عبداللہ بن عمرو بن عاصؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نہ تو درشت زبان تھے اور نہ تکلف سے درشتی کا اظہار کرنے والے تھے۔ اور آپؐ نے فرمایا: تم میں سے وہ مجھے زیادہ پیارے ہیں جو اخلاق میں نہایت اچھے ہیں۔
(صحیح البخاری كتاب فضائل أصحاب النبى صلى اللّٰه عليه وسلم باب مناقب عبد اللّٰہ بن مسعود رضی اللہ عنہ حدیث نمبر ۳۷۵۹)

مزید پڑھیں: ہر ایک نگران اور جوابدہ ہے

متعلقہ مضمون

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button