اعلاناتِ نکاح
مکرم منیر احمد جاوید صاحب پرائیویٹ سیکرٹری یہ اطلاع دیتے ہیں کہ حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے مورخہ ۲۸؍مارچ ۲۰۲۶ء بعد نمازِ عصر مسجد مبارک اسلام آباد میں درج ذیل آٹھ نکاحوں کا اعلان فرمایا:
٭…عزیزہ درثمین عزیز بنت مکرم وقاص بن سعد سید صاحب (جرمنی) ہمراہ مکرم جاذب احمد عزیز صاحب (فارغ التحصیل جامعہ احمدیہ جرمنی) ابن مکرم نعیم احمد عزیز صاحب
٭…عزیزہ فائزہ رحمان بنت مکرم حبیب الرحمان صاحب (یوکے) ہمراہ مکرم راجہ مشہود احمد صاحب (واقفِ نو) ابن مکرم راجہ مسعود احمد صاحب مرحوم (یوکے)
٭… عزیزہ باسمہ احمد ابڑو بنت مکرم شریف احمد ابڑو صاحب (یوکے) ہمراہ مکرم رواح الدین احمدی صاحب (واقفِ نو) ابن مکرم وسیم الدین احمدی صاحب (یوکے)
٭…عزیزہ رمشا بیگ بنت مکرم وحید احمد بیگ صاحب مرحوم (یوکے) ہمراہ مکرم سرمد اقبال صاحب (واقفِ نو) ابن مکرم صوفی ظفر اقبال صاحب (یوکے)
٭…عزیزہ شافیہ سلیم بنت مکرم سلیم احمد خان صاحب مرحوم (کینیڈا) ہمراہ مکرم کامران ظفراللہ صاحب ابن مکرم محمد ظفراللہ صاحب (کینیڈا)
٭…عزیزہ حرا احمد ریحانہ بنت مکرم اشتیاق احمد چودھری صاحب (جرمنی) ہمراہ مکرم جمال احمد شیخ صاحب (واقفِ نو) ابن مکرم خورشید احمد شیخ صاحب مرحوم (جرمنی)
٭…عزیزہ ماریہ احمد نعیم بنت مکرم کلیم احمد نعیم صاحب (یوکے) ہمراہ مکرم مبارز بن احمد صاحب ابن مکرم حافظ مبارک احمد صاحب (یوکے)
٭…عزیزہ ماہرہ محمد بنت مکرم داؤد محمد صاحب (یوکے) ہمراہ مکرم فاران بن احمد صاحب ابن مکرم حافظ مبارک احمد صاحب (یوکے)
اللہ تعالیٰ یہ اعزاز طرفین کے لیے مبارک فرمائے اور نئے رشتے کے بندھن میں بندھنے والوں کو دین و دنیا کے ثمرات سے نوازے۔ آمین
٭…٭…٭




