متفرق

صنعت وتجارت

ارشاد حضرت خلیفۃ المسیح الاول رضی اللہ تعالیٰ عنہ

حضرت خلیفۃ المسیح الاولؓ فرماتے ہیں: ’’اَلَّذِیۡنَ یَاۡکُلُوۡنَ الرِّبٰوا (البقرۃ:۲۷۶)کمانے کی صورتوں میں سے ایک صورت کمانے کی جہاد کی بہت بھاری دشمن ہے اور وہ سود ہے۔ربوٰا کے بہت ہی خطرناک نتائج مَیں نے اپنی آنکھوں سے دیکھے ہیں۔سود خواروں کے اخلاق ایسے خراب ہوتے ہیں کہ ایک سود خوار کے آگے میں نے ایک فقیر کے لئے سفارش کی تو وہ کہنے لگے کہ پانچ روپے مَیں دے تو دوں گا مگر میرے پاس رہتے تو سو برس میں سود در سود سے ¼ ۱ لاکھ ہو جاتا۔

لکھنؤ میں ایک سلطنت تھی وہ بھی محض سُود سے تباہ ہوئی۔‘‘(حقائق الفرقان جلد۱ صفحہ ۴۳۰)

(مرسلہ: وکالت صنعت و تجارت)

متعلقہ مضمون

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button