ہمارے نبی، پیارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم
مومنین ایک عمارت کے مختلف حصے ہیں
حضرت ابوموسیٰؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
الْمُؤْمِنُ لِلْمُؤْمِنِ كَالْبُنْيَانِ يَشُدُّ بَعْضُهُ بَعْضًا۔
ایک مومن دوسرے مومن کے لیے عمارت کی طرح ہے، جس کا ایک حصہ دوسرے حصے کو مضبوط کرتا ہے۔
(صحيح مسلم کتاب البر والصلة والآداب۔ حدیث: 6585)
٭… ٭… ٭… ٭… ٭
