اللہ میاں کا خط
اللہ میاں کا خط
کِتٰبٌ اَنۡزَلۡنٰہُ اِلَیۡکَ مُبٰرَکٌ لِّیَدَّبَّرُوۡۤا اٰیٰتِہٖ وَلِیَتَذَکَّرَ اُولُوا الۡاَلۡبَابِ۔
(ص:30)
ترجمہ: عظیم کتاب جسے ہم نے تیری طرف نازل کیا، برکت دی گئی ہے تاکہ یہ(لوگ) اِس کی آیات پر تدبّر کریں اور تاکہ عقل والے نصیحت پکڑیں۔