ذہنی آزمائش
ذہنی آزمائش
اردو سوال
بچو! میں گڈو پھر سےحاضر ہوں، ایک اور دلچسپ کھیل کے ساتھ۔
آئیں!نام، چیز اور جگہ کھیلتے ہیں۔ آج حرف ’’گ‘‘ سے الفاظ بتائیں۔
گ سے بتائیں!

محاورہ بوجھیں
یہ اردو زبان کا ایک مشہور محاورہ ہے اس کا مطلب ایسا شخص ہے جو کسی خاندان، گروہ، جماعت یا معاشرے کے باقی تمام اچھے لوگوں سے الگ اور بُری عادتوں کا حامل ہو۔ یہ شخص اپنے گروہ کی بدنامی یا نقصان کا سبب بنتا ہے۔ ذرا سوچ کر محاورہ بوجھیں۔

سدوکو
سدوکو میں نو خانوں کا مجموعہ موٹی لکیروں سے واضح کیا گیا ہے۔
اور ہرخانے میں بھی نو خانے ہیں۔
اِن خانوں میں 1تا9 نمبر اِس طرح لکھیں کہ اوپر سے نیچے، دائیں سے بائیں اُس سطر اور بڑے خانےمیں دوبارہ وہ عدد نہ آئے۔

بوجھو تو جانیں

