ارشادِ نبوی
مسیح موعود کی آمد
حضرت انس بن مالکؓ سے روایت ہے کہ رسول کریمﷺ نے فرمایا: معاملات شدت اختیار کرتے جائیں گے۔ دنیا اخلاقی پستی میں بڑھتی چلی جائے گی اور لوگ حرص و بخل میں ترقی کرتے چلے جائیں گے اور صرف بُرے لوگوں پر ہی قیامت آئے گی اور کوئی مہدی مسیح عیسیٰ بن مریم کے سوا نہیں ہوگا۔
(ابن ماجه كتاب الفتن باب شدة الزمان)