کلام امام الزمان علیہ الصلاۃ والسلام
-

مقربین الٰہی کی ایک علامت یہ ہے کہ انہیں ان کے رب کی طرف سے رعب عطا کیا جاتا ہے۔ پس دشمن ان کا مقابلہ کرنے سے بھاگتے ہیں۔
جب وہ کسی بدکردار شخص کے پاس سے گزرتے ہیں تو وہ استغفار کرتے ہوئے گزرتے ہیں اور تقویٰ کے…
مزید پڑھیں -

(مقربین الٰہی کی) ایک نشانی یہ بھی ہوتی ہے کہ وہ ظاہری صورت کے اعتبار سے عام انسانوں جیسے ہوتے ہیں لیکن مخفی صلاحیتوں کے لحاظ سے ان سے مختلف ہوتے ہیں۔ انہیں رِیا کی آمیزش کے بغیر نہایت خالص کھرے اخلاق عطا کئے جاتے ہیں۔ وہ چہرے کی شادابی سے پہچانے جاتے ہیں اور انہیں پاک و صاف اور معطّر کیا جاتا ہے۔ ان کی صحبت دلوں کو زندگی بخشتی، گناہوں کو کم کرتی اور ناتواں تھکے ماندوں کو قوت دیتی ہے۔
’’ان (مقربین الٰہی) کی ایک نشانی یہ بھی ہوتی ہے کہ وہ ظاہری صورت کے اعتبار سے عام انسانوں جیسے…
مزید پڑھیں -

مقربان الٰہی کی کچھ علامات ہوتی ہیں جن سے وہ پہچانے جاتے ہیں مگر انہیں صاحب فراست اور پاک لوگ ہی پہچانتے ہیں۔
وہ اللہ کی خاطر بے دریغ خرچ کرتے ہیں اور انہیں ہر آن نور کا غسل دیا جاتا ہے۔ اللہ…
مزید پڑھیں -

ارشادات عالیہ سیدنا حضرت اقدس مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام
مَیں تمہارے لئے مقربین کی علامات بیان کروں گا۔یہ ایسے لوگ ہیں کہ جن کی روح کی شادابی کی حفاظت…
مزید پڑھیں -

ارشادات عالیہ سیدنا حضرت اقدس مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام
یقیناوہ لوگ جودنیا کے گوشت کے ٹکڑے اوراس کے پانی کی تلچھٹ پر گرتے ہیں اوراللہ کی عطائِ جزیل سے…
مزید پڑھیں -

ارشادات عالیہ سیدنا حضرت اقدس مسیح موعود علیہ الصلٰوۃ والسلام
وحی کی حقیقت اوراس کے حصول کے ذرائع کا ذکر۔ وحی وہ مینارہ ہے جس کے چراغ کسی دشمن سے…
مزید پڑھیں -

ارشادات عالیہ سیدنا حضرت اقدس مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام
یقیناجولوگ اللہ پر افترا کرتے ہیں ان کا انجام اچھانہیں ہوتا۔اللہ اُن کادشمن ہوجاتاہے اورانہیں ٹکڑے ٹکڑے کردیا جاتاہے اورجلد ہی…
مزید پڑھیں -

ارشادات عالیہ سیدنا حضرت اقدس مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام
مجھے تعجب ہوتا ہے کہ علماء میں سے ہمارے دشمن یہود جیسا وطیرہ کیوں اختیارکئے ہوئے ہیں۔ ہر وہ شخص…
مزید پڑھیں -

ارشادات عالیہ سیدنا حضرت اقدس مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام
مجھے دین کے ظاہری اور باطنی علوم دئیے گئے ہیں اورمجھے صُحُفِ مُطَہَّرَہ اور جو اُن میں ہے کا علم…
مزید پڑھیں -

خدا تعالیٰ کے فضل کا مورد ہونے کی علامت
حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام فرماتے ہیں : ’’جس کسی شخص پر خدا تعالیٰ کا فضل ہوتا ہے تو…
مزید پڑھیں


