Religious Freedom
- افریقہ (رپورٹس)

ہیو مینٹی فرسٹ کینیا کے تحت دو ریجنز میں مفت آئی کیمپس نیز عالمی طور پر ہیومینٹی فرسٹ کی خدمات کے تیس سال مکمل ہونے پر تقریب اظہار تشکر کا انعقاد
مکرم وقار احمد شیخ صاحب ڈائریکٹر آپریشنز ہیومینٹی فرسٹ کینیا تحریر کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم…
مزید پڑھیں - ارشادِ نبوی

مجسّم نور بننے کے لیے آنحضورﷺ کی ایک دعا
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، انہوں نے کہا: میں نے اپنی خالہ میمونہ کے ہاں رات…
مزید پڑھیں - کلام امام الزمان علیہ الصلاۃ والسلام

خدا آسمان وزمین کا نور ہے
خدا آسمان وزمین کا نور ہے۔یعنے ہر ایک نور جو بلندی اور پستی میں نظر آتا ہے۔خواہ وہ ارواح میں…
مزید پڑھیں - حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز

اللہ تعالیٰ کی صفت النور کا بیان
اَللّٰہُ وَلِیُّ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا یُخْرِجُھُمْ مِّنَ الظُّلُمٰتِ اِلَی النُّوْرِ۔ وَالَّذِیْنَ کَفَرُوْا اَوْلِیٰٓئُھُمُ الطَّاغُوْتُ یُخْْرِجُوْنَھُمْ مِّنَ النُّوْرِ اِلَی الظُّلُمٰتِ۔ اُولٰٓئِکَ اَصْحٰبُ…
مزید پڑھیں - حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز

حضرت مصلح موعودؓ کے بیان فرمودہ چند واقعات
(انتخاب از خطبہ جمعہ حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ ۲۷؍مارچ۲۰۱۵ء) حضرت مصلح موعودؓ کے حوالے…
مزید پڑھیں - متفرق شعراء

درد کی دولت
جب خود پہ نہ گزرے تو معلوم نہیں ہوتاسرمایۂ غم یکساں مقسوم نہیں ہوتاہاں درد بہلتا ہے کچھ وقت کے…
مزید پڑھیں - سیرت حضرت مسیح موعود علیہ السلام

احمد علیہ السلام۔ سیرت و سوانح
اسلام اور بانئ اسلامؐ کے خلاف اس شخص [پنڈت لیکھرام]کی زبان چھری اور کٹار سے کم نہ تھی۔اوریہی وجہ تھی…
مزید پڑھیں - متفرق مضامین

آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم بحیثیت معلم اخلاق
’’اللہ تعالیٰ نے آنحضرت کو مخاطب کرکے فرمایا ہے اور وہ یہ ہے اِنَّکَ لَعَلٰی خُلُقٍ عَظِیۡمٍ۔ (القلم:۵) یعنی تو…
مزید پڑھیں - افریقہ (رپورٹس)

واقفین نو برکینافاسو کے چوتھے نیشنل اجتماع ۲۰۲۵ء کا انعقاد
مکرم آفاق منیب صاحب استاد جامعۃ المبشرین برکینافاسو تحریر کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے جماعت…
مزید پڑھیں - افریقہ (رپورٹس)

مجلس انصار اللہ کینیا کے زیر انتظام نیروبی میں مغربی، وسطی اور مشرقی افریقہ کے ممالک کی مجالس انصار اللہ کا دو روزہ سیمینار
مکرم عبد العزیز گاکوریا صاحب صد ر مجلس انصار اللہ کینیا تحریر کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ کے فضل و…
مزید پڑھیں









