ارشادِ نبوی

اللہ کی خوشنودی

حضرت عائشہؓ بیان کرتی ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ و سلم ایک رات میرے ہاں تشریف لائے اور فرمایا: کیا تم مجھے اجازت دو گی کہ مَیں یہ رات اپنے ربّ کی عبادت میں گزاروں۔ مَیں نے کہا : یارسول اللہ! مجھے تو آپ کی خوشنودی مقصود ہے۔ چنانچہ آپؐ اٹھے وضو کیا اور نماز پڑھنے لگے۔ آپؐ نے وہ ساری رات نماز اور گریہ و زاری میں گزاری۔

(تفسیر کشاف زیر آیت اِنَّ فِی خَلْقِ السَّمَاوَاتِ)

متعلقہ مضمون

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button