ارشادِ نبوی

مالی قربانی

حضرت کعب بن مالکؓ کی توبہ قبول ہوئی تو انہوں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ و سلم سے عرض کیا کہ میں اس خوشی میں اپنے سارے مال سے دستبردار ہو کر اسے اللہ اور اس کے رسول کے لئے صدقہ کرنا چاہتا ہوں۔ آپؐ نے فرمایا کچھ اپنے لئے بھی رکھ لو یہ تمہارے لئے بہتر ہے۔ اس پر انہوں نے کہا کہ مَیں خیبر کی زمین اپنے لئے رکھ لیتا ہوں۔

(صحیح بخاری کتاب الزکوٰۃ باب لا صدقۃ الا عن ظھر غنی)

متعلقہ مضمون

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button