Month: 2016 مئی
- از افاضاتِ خلفائے احمدیت

تر بیتِ اولا داور انصار اللہ کی ذمہ داریاں (قسط 2)
(قرآن و حدیث اورحضرت اقدس مسیح موعود ؑ اورآپ کے خلفاء کرام کے ارشادات کی روشنی میں ) انصار میں…
مزید پڑھیں - کلام امام الزمان علیہ الصلاۃ والسلام

ان (مقر ّبین الٰہی) کی ایک علامت یہ ہے کہ فرشتے ان پر برکات لے کر نازل ہوتے ہیں۔ قحط سالی کے موقع پر ان کی بدولت لوگوں کی فریاد رسی کی جاتی ہے۔ انہیں اُن کی آفات سے نجات دی جاتی ہے اور اُن کی تضرعات کے نتیجہ میں قوم کی کایا پلٹ دی جاتی ہے اور ان کی اکثر دعائیں قبول ہوتی ہیں اور ان کی حاجت روائی کے لئے خارق عادت امور ظاہر ہوتے ہیں ۔ وہ اللہ کے نور میں گم ہو جاتے ہیں۔ان کی حقیقت کو بجز اس شخص کے جس کو اللہ نے ان کے متعلق معرفت دی ہو، کوئی اور دوسرا نہیں جان سکتا۔
’’ان (مقر ّبین الٰہی) کی ایک علامت یہ ہے کہ فرشتے ان پر برکات لے کر نازل ہوتے ہیں ۔قحط…
مزید پڑھیں - ارشادِ نبوی

آزمائش کا معیار
حضرت سعدؓ کہتے ہیں کہ مَیں نے آنحضرت صلی اللہ علیہ و سلم سے پوچھا: سب سے زیادہ ابتلا کن…
مزید پڑھیں - مطبوعہ شمارے




