خطبہ نکاح 06 مارچ 2016ء
فرمودہ حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز
حضرت امیر المومنین ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے 06 مارچ 2016ء بروز اتوار مسجد فضل لندن میں درج ذیل نکاحوں کا اعلان فرمایا۔
خطبہ مسنونہ کی تلاوت کےبعدحضرت امیرالمومنین ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے فرمایا۔
اس وقت مَیں دو نکاحوں کے اعلان کروں گا ۔ پہلا نکاح عزیزہ مریم صدیقہ خان بنت مکرم احمدمحمد خان صاحب امریکہ کا ہے جوعزیزم صفوان چوہدری ابن مکرم محمد مبشر چوہدری صاحب کینیڈاکے ساتھ بیس ہزار کنیڈین ڈالرحق مہر پر طے پایاہے ۔
اس کے بعد حضور انور نے فریقین کے مابین ایجاب و قبول کروایا اور پھر فرمایا۔
اگلا نکاح ہے ۔
The next Nikah is of Azrina Maymon Jowaheer sahiba, daughter of Munir Ahmad Jowaheer sahib of London. It has been settled with Mr Imran Bhunnoo, son of Mr Munir Ahmad Bhunnoo Sahib of London at a Haq Mehar of 12,000-/ Pounds.
Originally both of these families are from Mauritius. Azrina has also been serving in MTA scheduling department very devotedly, MashAllah.
حضور انور نے فریقین کے درمیان انگریزی میں ایجاب و قبول کروایا اور پھر فرمایا۔
.May Allah Bless these Nikahs
دعا کر لیں۔
(مرتبہ۔ظہیر احمد خان مربی سلسلہ۔انچارج شعبہ ریکارڈ دفتر پی ایس لندن)
٭…٭…٭ؕ
