ارشادِ نبوی

طیّب رزق کے لئے دعا

حضرت اُمّ سلمہ ؓبیان کرتی ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ و سلم فجر کی نماز کے بعد یہ دعا کرتے تھے
اَللّٰھُمَّ اِنِّی اَسْأَلُکَ عِلْمًا نَافِعًا وَرِزْقًا طَیِّبًا وَ عَمَلًا مُتَقَبَّلاً
اے میرے اللہ مَیں تجھ سے نفع مند علم ،طیب رزق اورمقبول اعمال بجا لانے کی التجا کرتاہوں۔


(سنن ابن ماجہ کتاب اقامۃ الصلوٰۃ ۔ ما یقال بعد التسلیم )

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں
Close
Back to top button