ارشادِ نبوی

قبولیت دعا کا نشان

حضرت سعدؓبیان کرتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ و سلم نے میرے لئے یہ دعا کی کہ اے اللہ جب بھی سعد تجھ سے دعا کرے اس کی دعا قبول کرنا۔


چنانچہ اس دعا کے نتیجہ میں آ پ مستجاب الدعوات مشہور ہوگئے اور آپ کی دعا کی قبولیت کی امید رکھی جاتی تھی اور آپ کی بددعا سے ڈرا یا جاتاتھا۔

(مناقب سعد بن ابی وقاص ۔الأصابۃ زیر سعد بن ابی وقاص)

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button