الفضل انٹرنیشنل کے ایڈیٹوریل اور مینجمنٹ بورڈ کا تقرر

سیّدنا حضرت امیر المومنین خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے از راہ شفقت ہفت روزہ ’’الفضل انٹرنیشنل‘‘ کے لئے حسب ذیل تقرریاں فرمائی ہیں۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ الفضل انٹرنیشنل کی ٹیم حضورِ انور کے منشائے مبارک کے عین مطابق کام کرنے کی توفیق پاتے ہوئے اس کے بنیادی مقاصد کو پورا کرنے والی ہو۔ آمین۔

ایڈیٹوریل بورڈ

مدیر اعلیٰ: خاکسار حافظ محمد ظفر اللہ عاجزؔ

نائب مدیر: مکرم فرّخ راحیل صاحب

ممبران: مکرم عبد الماجد طاہر صاحب،مکرم آصف محمود باسط صاحب،مکرم لقمان احمد کشورؔ صاحب ،مکرم قاصد معین احمد صاحب۔

مینجمنٹ بورڈ

چیئرمین: مکرم نصیر احمد قمر ؔصاحب

سیکرٹری: خاکسار حافظ محمد ظفراللہ عاجزؔ

ممبران: مکرم عبدالباقی ارشد صاحب ،مکرم منیر الدین شمس صاحب،مکرم مبارک احمد ظفر ؔصاحب ، مکرم طاہر مہدی امتیاز وڑائچ صاحب۔

مینیجر الفضل انٹرنیشنل

سیّدنا حضرت امیرالمومنین خلیفۃ المسیح الخامس ایّدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے محترم طاہر مہدی امتیاز وڑائچ صاحب کو ’مینیجر الفضل انٹرنیشنل‘مقرّر فرمایا ہے۔ اللہ تعالیٰ ان کی تقرری ہر لحاظ سے مبارک اور بابرکت فرمائے۔ آمین

(مدیراعلیٰ الفضل انٹرنیشنل)

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Check Also
Close
Back to top button