اعتذار و تصحیح

الفضل انٹرنیشنل 02؍نومبر 2018ء کے صفحہ 2 پر حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کے ساتھ برطانیہ کے مبلغین کی تصویر شائع ہوئی ہے۔ تصویر کے تحت جو اسماء درج ہیں ان میں مکرم مجید احمد سیالکوٹی صاحب کا نام سہوًا مکرم مجیب سیالکوٹی صاحب لکھا گیا ہے۔قارئین اسے درست فرما لیں۔ ادارہ الفضل انٹرنیشنل اس سہو پر معذرت خواہ ہے۔

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Check Also
Close
Back to top button