افریقہ (رپورٹس)
ساؤ ٹومے اینڈ پرنسپ میں دو روزہ فری میڈیکل کیمپ
(رپورٹ مکرم انصر عباس۔ مبلغ انچارج و صدر جماعت ساؤ ٹومے اینڈ پرنسپ )
اللہ تعالیٰ کے فضل سے پرنسپ جزیرے میں 21اور 22 ؍نومبر 2018ء کو دو روزہ فری میڈیکل کیمپ لگایا گیا جس میں ہیومینٹی فرسٹ جرمنی کے دو ڈاکٹر صاحبان نے اپنی خدمات پیش کیں۔ اس کیمپ کے دوران 170 مریضوں کو مفت کنسلٹیشن اور ادویات کی سہولت فراہم کی گئی۔ یہ میڈیکل کیمپ اللہ تعالیٰ کے فضل سے بہت کامیاب رہا۔ فالحمد للہ علی ذالک۔
٭…٭…٭