کوئز الفضل انٹرنیشنل

کوئز الفضل انٹرنیشنل(نمبر6، 11؍ فروری 2020ء)

ان سوالات کے جوابات

بذریعہ ای میل [email protected] یا بذریعہ فیکس 00442085447611
پر اپنے نام اور پتے کے ساتھ 21؍ فروری تک ارسال کیجیے۔ درست جوابات بتانے والے چند افراد کے اسماء الفضل انٹرنیشنل کے شمارہ 25؍فروری2020ء میں شائع کیے جائیں گے۔ان شاء اللہ)

نوٹ: یہ سوالات الفضل انٹرنیشنل کے شمارہ 4؍ فروری اور 7؍ فروری 20ء سے اخذ کیے گئے ہیں۔ شکریہ

………………………………………………………………………………

جوابات کوئز الفضل انٹرنیشنل نمبر4، 28؍جنوری 2020ء

1۔ حضرت عمرؓ 2۔ آئینہ کمالاتِ اسلام 3۔ سجدۂ سہو 4۔ اللہ تعالیٰ 5۔ مسجد کا سنگِ بنیاد رکھا گیا

درج ذیل افراد کی جانب سے بروقت درست جوابات موصول ہوئے:

امتہ القیوم انجم (کیلگری کینیڈا)، نجم السحر(برمنگھم برطانیہ)، محمد جری اللہ ضیاء(جرمنی)،ثاقب مسعود (جرمنی)، سعادت احمد (جرمنی)، جی ایم سرا (جرمنی)، شاہدہ نسرین ناصر (ناروے)، غزالہ فیاض (پاکستان)، ھبتہ الکلیم (اوفا رشیا)، مظہر الحق خان (پاکستان)، امتہ القدیر(کیلگری کینیڈا)

٭…٭…٭

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button