سیرت حضرت مسیح موعود علیہ السلام
نمونہ تحریر حضرت اقدس مرزا غلام احمد قادیانی مسیح موعود و مہدی معہود علیہ الصلوٰۃ والسلام
یہ تحریر حضرت سلطان القلم مسیح موعود ومہدی معہود علیہ الصلوٰۃ والسلام کے پُرمعارف اور معرکہ آراء مضمون عصمت انبیاء علیہم السلام۔ ’’نجات کس طرح مل سکتی ہےاور اس کی حقیقی فلاسفی کیا ہے؟‘‘ کے اصل مسودہ کا عکس ہے ۔یہ مضمون ریویو آف ریلیجنز کے اردو شمارہ مئی 1902ء میں شائع ہوا تھا اور اَب روحانی خزائن کی جلد 18 ایڈیشن 2008ءکی زینت ہے۔