ارشادِ نبوی

ارشاد نبویﷺ

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ

رسول کریم صلی اللہ علیہ و سلم نے زکوٰۃ الفطر (یعنی رمضان کا فطرانہ) کے بارہ میں حکم دیا کہ اسے نمازعید پر جانے سے قبل ادا کیا جائے۔

(بخاری کتاب الزکوٰۃ باب فرض صدقۃ الفطر حدیث نمبر 1407)

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں
Close
Back to top button