کوئز الفضل انٹرنیشنل (نمبر18، 19؍مئی 2020ء)
سوال نمبر1: نبی کریمﷺ نے ایک سال رمضان کی بجائے کس مہینے کے آخری عشرے میں اعتکاف کیا؟
سوال نمبر2: حضرت عمرؓ کے دورِ خلافت میں طاعون کس ملک میں پھیلی؟
سوال نمبر3: جملہ مکمل کیجیے۔ اگرمبلغ …… اور …… سے کام لے تو اس کا کوئی مقابلہ نہیں کر سکتا؟
سوال نمبر 4:۔ ظلماتِ جسمانیہ کو دور کرنے کے لیے سب سے افضل عبادت کیا ہے؟
سوال نمبر5: جملہ مکمل کیجیے۔ اندرونی و بیرونی امور میں تقویٰ سے کام لینے والا ………… میں داخل کیا جاتا ہے۔
٭…ذیل میں دیے گئے ٹیبل کےحروفِ تہجی کو مختلف اطراف سے مرتب کر کے ان سوالات کے جوابات تلاش کریں:
ان سوالات کے جوابات
بذریعہ ای میل [email protected] یا بذریعہ فیکس 00442085447611
پر اپنے نام اور پتے کے ساتھ 29؍مئی تک ارسال کیجیے۔ درست جوابات بتانے والے چند افراد کے اسماء الفضل انٹرنیشنل کے شمارہ 02؍جون 2020ء میں شائع کیے جائیں گے۔ان شاء اللہ
نوٹ: اب آپ کوئز الفضل انٹرنیشنل آن لائن بھی حل کر سکتے ہیں۔ اس کے لیے ویب سائٹ alfazl.com کے صفحہ اول پر موجود ‘کوئز الفضل’ کا نیلا بٹن دباکر اپنے جوابات آن لائن دفتر الفضل انٹرنیشنل کو بھجوائیے
(یہ سوالات الفضل انٹرنیشنل کے شمارہ جات 12؍ مئی اور 15؍مئی 2020ء سے اخذ کیے گئے ہیں)
………………………………………………………………………………………
جوابات کوئز الفضل انٹرنیشنل نمبر16، 05؍مئی 2020ء
1۔ تین، 2۔ بائیس، 3۔تہجد+ صوم، 4۔ علی گڑھ، 5۔ عمل +تقویٰ
درج ذیل افراد کی جانب سے تمام سوالات کے درست جوابات بروقت موصول ہوئے:
ھبۃ المنعم( کیلگری کینیڈا)، انصر شہزاد باجوہ (پاکستان)، ھبۃ الکلیم(اوفا بشکرتستان۔ رشیا)، عابدہ اسلم منصور، اسلم منصور(ایڈیلیڈ ساؤتھ۔آسٹریلیا)، نعیم احمد عزیز(لمبرگ۔ جرمنی)، نادیہ خالق(پاکستان )، شاہدہ نسرین ناصر(ناروے)، مظہر الحق خان (پاکستان)، مبارکہ خالق (بیلجیم )، روحی اعجاز(مونٹریال ایسٹ۔کینیڈا)، منورہ احمد(فورسھائم جرمنی)، امتہ الشافی (لمبرگ، جرمنی)، امتہ القیوم انجم (کیلگری۔ کینیڈ)، نجم السحر(برمنگھم، برطانیہ)، عائشہ زاہد(برمنگھم نارتھ۔یوکے)،سابحہ کنول(ناندی،فجی)، امۃالقدیر، طیبہ طاہرہ(کیلگری،کینیڈا)، شاہدہ اختر،اکرم اختر(برطانیہ)، عافیہ مشتاق(پاکستان)، شازیہ نسیم، ادیبہ سرور، اسوہ سبین، رجا بشری (سٹاپہ، ملائیشیا)، منصورہ بھٹی(فرینکفرٹ، جرمنی)، رؤوف احمد(ایزرلون، جرمنی)، شمشاد اختر(ایزرلون، جرمنی)، لبنیٰ ثاقب مسعود(باڈ فلبل،جرمنی)، باسط شیخ(نیوایزن برگ،جرمنی)، شیخ نعیم اللہ(نیوایزن برگ، جرمنی)
٭…٭…٭