کوئز الفضل انٹرنیشنل (نمبر21، 16؍جون 2020ء)
سوال نمبر1: جملہ مکمل کیجیے: ’’……… اور ……… ایک ہی وجود کے دو نام ہیں۔‘‘
سوال نمبر2: اسلام میں سبقت رکھنے والے اصحاب میں سے رومی صحابی کون تھے؟
سوال نمبر3: جملہ مکمل کیجیے: نوعِ انسان پر شفقت اور ہمدردی کرنا بھی بہت بڑی ……… ہے۔
سوال نمبر 4:ساسانی سکے پر آنحضرتﷺ کا نام کس زبان میں لکھا ہوا ملتا ہے؟
سوال نمبر5: جملہ مکمل کیجیے: حضرت مسیح موعودؑ فرماتے ہیں مَیں نے …… کے رنگ میں کتابیں لکھی ہیں۔
٭…ذیل میں دیے گئے ٹیبل کےحروفِ تہجی کو مختلف اطراف سے مرتب کر کے ان سوالات کے جوابات تلاش کریں:
ان سوالات کے جوابات
بذریعہ ای میل [email protected] یا بذریعہ فیکس 00442085447611
پر اپنے نام اور پتے کے ساتھ 26؍جون تک ارسال کیجیے۔ درست جوابات بتانے والے چند افراد کے اسماء الفضل انٹرنیشنل کے شمارہ 30؍جون 2020ء میں شائع کیے جائیں گے۔ان شاء اللہ
نوٹ: اب آپ کوئز الفضل انٹرنیشنل آن لائن بھی حل کر سکتے ہیں۔ اس کے لیے ویب سائٹ alfazl.com کے صفحہ اول پر موجود ‘کوئز الفضل’ کا نیلا بٹن دباکر اپنے جوابات آن لائن دفتر الفضل انٹرنیشنل کو بھجوائیے
(یہ سوالات الفضل انٹرنیشنل کے شمارہ جات 09؍ جون اور 12؍جون 2020ء سے اخذ کیے گئے ہیں)
……………………………………………………………………
جوابات خصوصی کوئز الفضل انٹرنیشنل نمبر19، 26؍مئی 2020ء
1۔ دارِ ارقم، 2۔ احرار، 3۔باہمی اتحاد، 4۔ 7؍ اکتوبر 2011ء، 5۔ آٹھویں، 6۔ 7؍فروری 2016ء،
7۔ 3؍اپریل 1987ء، 8۔ دینی ذمہ داریاں 9۔ حضرت مرزا بشیر الدین محمود احمد رضی اللہ عنہ، 10۔نام
درج ذیل افراد کی جانب سے تمام سوالات کے درست جوابات بروقت موصول ہوئے:
امۃ السمیع (ٹورانٹو، کینیڈا)، ثمرہ لقمان (ایڈلیڈ، آسٹریلیا)، ھبۃ المنعم (کیلگری، کینیڈا)، بلقیس اختر(اوسلو، ناروے)، منورہ احمد (فورسہائم، جرمنی)، روحی اعجاز (مونٹریال، کینیڈا)، مُظفر احمد ٹاک (سری نگر،کشمیر، بھارت)، منصورہ بھٹی (فرانکفرٹ، جرمنی)، اکرم اختر و شاہدہ اختر(ریڈبرج، برطانیہ)، رؤوف احمد (ایزرلون، جرمنی)، امتہ القیوم انجم (کیلگری، کینیڈا)، سابحہ کنول (ناندی، فجی)، امتہ القدیر (کیلگری، کینیڈا)، طیبہ طاہرہ (کیلگری، کینیڈا)، شازیہ نسیم (کوالا لمپور، ملائیشیا)، ادیبہ سرور (کوالا لمپور، ملائیشیا)، رِجا بشریٰ (کوالا لمپور، ملائیشیا)، سمعیہ ظفر(مورڈن پارک، یوکے)، لبنیٰ ثاقب مسعود (باڈ فلبل، جرمنی)، عبد الحئى (گاتھن برگ، سویڈن)، عنبرین (بحرین)، حنا طارق (ملہائم روئر، جرمنی)، عابدہ اسلم منصور،اسلم منصور(ایڈیلیڈویسٹ، ساؤتھ آسڑیلیا)،نعیم احمد عزیز(لمبرگ۔ جرمنی)، امۃ الشافی (لمبرگ۔ جرمنی )،نادیہ خالق(پاکستان)، شاہدہ نسرین ناصر(ناروے)، امۃ الباسط ایاز (لندن)، مبارکہ خالق (پاکستان)، شمشاد اختر(ایزرلون،جرمنی)، نجم السحر(برمنگھم نارتھ برطانیہ )، باسط شیخ (نیو ایزن، برگ جرمنی) شیخ نعیم اللہ (نیوایزن برگ،جرمنی)
٭…٭…٭