COVID ویکسین کے بد اثرات اور ہومیوپیتھک علاج
حضرت امیر المومنین خلیفۃ المسیح الخامس ایّدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے از راہِ شفقت COVID ویکسین (ASTRAZENECA اور PFIZER) کے بد اثرات کے تدارک کے لیے مندرجہ ذیل ہومیوپیتھک دواؤں کے استعمال کی ہدایت فرمائی ہے۔
HOMEOPATHIC MEDICINE FOR VACCINE SIDE EFFECTS
For the prevention of side effects from Covid-19 vaccines (ASTRAZENECA and PFIZER), Huzoor-e-Anwar (aba) has very graciously instructed the use of the following medicines:
(حفیظ احمد بھٹی -ہومیوپیتھک ڈیپارٹمنٹ لندن)