متفرق شعراء

تجھ پہ قربان مری جان رسولِ عربیؐ

(مولانا ظفر محمد ظفرؔ)

تجھ پہ قربان مری جان رسولِ عربیؐ

کیا ہی اونچی ہے تری شان رسولِ عربیؐ

تجھ سا پیدا نہ ہوا اور نہ ہو گا کوئی

تیری یکتائی پہ قربان رسولِ عربیؐ

متعلقہ مضمون

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button