ارشادِ نبوی
ارشاد نبویﷺ
حضرت سہل بن سعدؓ روایت کرتے ہیں کہ آنحضورﷺ نے حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو مخاطب کرکے فرمایا کہ بخدا تیرے ذریعے ایک آدمی کا ہدایت پا جاناتیرے لیے اعلیٰ درجہ کے سرخ اونٹوں کے مل جانے سے زیادہ بہتر ہے۔
(مسلم کتاب فضائل الصحابہ۔ باب فضائل علی بن ابی طالب)