ارشادِ نبوی
میرا پیغام لوگوں کوپہنچا ؤ!
حضرت عبداللہ بن عمرؓ و روایت کرتے ہیں کہ نبی کریمﷺ نےفرمایا:میرا پیغام لوگوں کوپہنچا ؤ! اگرچہ ایک ہی آیت ہواور بنی اسرائیل کےواقعات تم بیان کرسکتےہو،اس میں کوئی حرج نہیں اور جس نے مجھ پر قصداً جھوٹ باندھا تو اسے اپنے جہنم کےٹھکانے کےلیے تیار رہنا چاہیے۔
(صحیح بخاری، كِتَابُ أَحَادِيْثِ الْأَنْبِيَاءِ بَابُ مَا ذُكِرَ عَنْ بَنِي إِسْرَائِيْلَ)