اطلاعات و اعلانات
اختتامی خطاب جلسہ سالانہ قادیان 2022ء
امیر المومنین حضرت مرزا مسرور احمد خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز 25؍دسمبر 2022ء بروز اتوار جلسہ سالانہ قادیان سے اختتامی خطاب فرمائیں گے جو ایم ٹی اے کے مواصلاتی رابطوں کے ذریعے براہِ راست(لائیو) پوری دنیا میں نشر کیا جائے گا (ان شاء اللہ العزیز)۔ احبابِ جماعت حضورِانور ایدہ اللہ تعالیٰ کے بصیرت افروز خطاب سے بھر پور استفادہ فرمائیں۔ جزاکم اللہ احسن الجزاء
جی ایم ٹی: 10:30بجے صبح قادیان: 4بجے بعد دوپہر پاکستانی وقت: 3:30بجے دوپہر
(ادارہ الفضل انٹرنیشنل)